سیّد امجد حسین ولد سیّد ارشد حسین ولد سیّد بوٹے شاہ تقریباً 1959 میں منڈیالہ وڑائچ میں پیدا ہوئے کچھ تعلیم وہیں گاؤں میں ہی حاصل کی تمام عمر اپنے اجداد کے سلسلے کو جاری رکھتے ہوئے پیی مریدی سے وابسطہ رہے یکم فروری 2025 کے اپنے خالق حقیقی سے جاملے ان کی آخری آرام گاہ اسی گاؤں کے قبرستان میں ہے آپ کی پتی ماڑے تھی۔