سیّد قاسم علی ولد سیّد شمشاد علی ولد سیّد منظور علی مورخہ 28 اپریل 2003 بروز پیر چک نمر 397 ج ب تحصیل و ضلع ٹوبہ ٹیک سنگھ میں پیدا ہوئے ان کی والدہ پتی سید حمید سے ہیں اور ان کی پتی سید فرید کی آیک شاخ جنہیں مپے کہتے ہیں سے تھی یہ گیارہ سال کی عمر میں بہت بیمار ہوئے اور پھر 12 ستمبر 2014 بروز جمعرات اپنے خالق حقیقی سے جا ملے ان کی تدفین اپنے پردادا پیر سیّد ارشاد حسین گیلانی عرف پیر کالے شاہ رحمتہ اللہ علیہ کے مزار شریف کے قریب ہوئی