سیّدہ جمیلہ خاتون اہلیہ سیّد فضل حسین سیّد ارشاد حسین ولد سیّد محمد چراغ کی صاحبزادی تھیں آپ قبل از تقسیم ہند اتر پردیش کے علاقے میں 1932 کو پیدا ہوئیں تقسیم کے بعد اپنے والدین کے ہمراہ ساہیوال میں آئے ان کی شادی سیّد فضل حسین ولد سیّد عبدالحمید سے ہوئی نہائت نیک اور متّقی خاتون تھیں ۔ مورخہ 6 جنوری 2024 کو اپنے خالق حقیقی سے جا ملیں ان کی تدفین آرمی قبرستان ملتان میں ہوئی ان کی پتی سید فرید تھی۔