سیّد سرفراز حسین ولد سیّد اسرار حسین ولد سیّد محمد مالک 11 نومبر 1992 کو پیدا ہوئےچک نمبر 52 میں پیدا ہوئے اور جواں عمری میں ہی مورخہ 10 اگست 2020 کو اپنے خالق حقیقی سے جا ملے ان کی تدفین حضرت سید وارث علی گیلانی رحمتہ اللہ علیہ کے مزار شریف کے ساتھ ہوئی ۔ اپ کی پتی سید احمد تھی انہیں متے بھی کہتے ہیں ۔