سیّدہ نسیم فاطمہ اہلیہ سیّد نوازش علی سیّد جیون شاہ ولد سیّد چراغ محی الدین کی صاحبزادی تھیں ان کی پیدائش راجہ تحصیل کامونکی میں ہوئی شادی کے بعد چک نمبر باون 5 آر ضلع اوکاڑہ آ گئیں اور تاحیات وہیں رہیں اور اپنے خالق حقیقی سے جاملیں ا ن کی پتی عبدالنبی کے تھی۔