سیّد شفقت حسین ولد سیّد عزت علی ولد سیّد محمد عارف 1945 کو مسانیاں میں پیدا ہوئے تقسیم ہند کے بعد اپنے والدین کے ہمراہ ساہیوال میں آئے ۔ 30 جون 1977 کو اپنے خالق حقیقی سے جا ملے ان کی تدفین چھپن 5 آر تحصیل و ضلع ساہیوال میں ہوئی ان کی پتی سید احمد سے تھی ۔