سیّد محمد بوٹے شاہ ولد سیّد نواب علی ولد سیّد سلطان علی مسانیاں میں 1930 کو پیدا ہوئےتقسیم ہند کے بعد چک نمبر 32 تحصیل و ضلع اوکاڑہ می آباد ہوئے کچھ سال وہاں کھیتی باڑی کی پھر محکمہ جنگلات میں ملازمت اختیار کی پھر اس ملازمت کو خیرباد کہہ کر حکمت اور ڈاکٹری کا کورس کیا اور پھر تاحیات حکمت کے ساتھ ساتھھ اپنے آباؤ اجداد کا کام کرتے رہے ۔وہ 32 چک سے محلہ صدیق نگر اوکاڑہ میں شفٹ ہوئے ۔ آپ کی وفات مورخہ 17 دسمبر 1995 کو ہوئی آپ کی تدفین مدینہ ٹاؤن اوکاڑہ کے مقامی قبرستان میں ہوئی آپ کی پتی سید احمد تھی ۔