سیّد محمد افضل شاہ ولد سیّد حیدر شاہ مسانیاں میں 1928 کو پیدا ہوئے تقسیم ہند کے بعد لاہور میں کچھ سال قیام کے بعد ان کی شادی منڈیالہ وڑائچ میں ہوئی پھر وہ گوجرنوالہ میں مقیم ہوئے ان کی وفات 17 مئی 2017 کو ہوئی ان کی تدفین تقی شاہ قبرستان میں ہوئی ۔ ان کا تعلق مسانیاں میں مقیم دیگر سادات گیلانی جنہیں مولانے کہا جاتا تھا ان سے تھا۔