سیّدہ اکبری اہلیہ سیّد علی اختر مسانیاں میں سیّد غلامحی الدین ولد سیّد گنج بخش کے گھر پیدا ہوئیں تقسیم ہند کے بعد اپنے والدین کے ساتھ منڈیالہ وڑائچ ضلع گوجرانوالہ میں آباد ہوئے ان کی شادی ان کے ماموں کے بیٹے سیّد علی اختر ولد سیّد محمد طفیل سے ہوئی راہوالی میں ان کا وصال ہوا اور وہیں ان کی تدفین ہوئی ان کی پتی ماڑے تھی۔