سید علی اکبر گیلانی ولد سید نذیر حسین گیلانی ولد سید حسن علی گیلانی تقریباً 1934 میں مسانیاں میں پیدا ہوئے ابتدائی تعلیم مسانیاں میں حاصل کی تقسیم ہند کے بعد اپنے والدین کے ساتھ پاکستان میں چندو وڈالہ 289 ج ب ٹوبہ ٹیک سنگھ تشریف لائے بعد ازاں مرزا ورکاں شیخوپورہ میں مقیم رہے ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ میں بطور ہیڈ ماسٹر اپنے فرائض سر انجام دیتے رہے مورخہ 28 دسمبر 2004 اپنے خالق حقیقی سے جا ملے مرزا ورکاں میں ہی ان کی تدفین ہوئی ان کی پتی سید فرید تھی