سید صادق حسین گیلانی ولد سید عاشق حسین گیلانی ولد سید امداد علی گیلانی تقریباً 1932 میں مسانیاں میں پیدا ہوئے تقسیم ہند کے بعد گوجرانوالہ چھچھروالی میں زمین کلیم ہوئی یہیں زمینداری اور میری مریدی میں اپنی زندگی بسر کی 13 فروری بروز ہفتہ 2010 بمطابق 25 صفر اپنے خالق حقیقی سے جا ملے ان کی تدفین چھچھروالی قبرستان میں ہوئی ان کی پتی عبدالنبی کے تھی