سیدہ فیض مریم زوجہ سید محمد اشرف، سید شاہ چراغ گیلانی کی صاحبزادی تھیں۔ وہ 1916 میں پیدا ہوئیں اور 30 جنوری 1969 کو انتقال کر گئیں۔ وہ سادھوکی میں مدفون ہیں۔ ان کا تعلق عبدالنبی کے پتی سے تھا