سیّدہ شمیم کوثر اہلیہ سیّد محمد اسلم سیّد محمد اشرف ولد الطاف حسین کی بیٹی تھیں ۔ان کی پیدائش 1944 میں ہوئی ۔ شادی کے بعد کچھ عرصہ سادہوکے اور پھر مستقل لاہور میں مقیم رہیں ۔ 26 فروری 2024 کو اپنے خالق حقیقی سے جاملیں ۔ ان کی تدفین سادہوکے قبرستان میں ہوئی۔ ان کا تعلق جندے پتی سے تھا۔