سید سلیم رضا گیلانی ولد سید محمد اشرف ولد سید الطاف حسین 25 دسمبر 1952 کو سادھوکے میں پیدا ہوئے۔ انہوں نے پنجاب یونیورسٹی سے بی اے اور ایم اے کی ڈگریاں حاصل کیں اور برطانیہ میں کرین فیلڈ سے ایم بی اے کیا۔ ان کا انتقال 10 جنوری 2019 کو ہوا۔ وہ سادھوکے میں آسودۂ خاک ہیں۔ وہ جندے پتی سے تعلق رکھتے تھے۔