سیّد علی حسن ولد سیّد حسین چراغ ولد سیّدمیراں بخش عرف بابا کھیرے شاہ کی پیدائش 1926 کو مسانیاں میں ہوئی۔ مسانیاں میں ہی شادی ہوئی اور وہیں پولیس میں ملازمت ملی تقسیم کے بعد شہداد پور ٹریننگ سیٹر میں لاء پڑھایا اس کے بعد پولیس کی ملازت چھوڑ کر نیشنل بنک کی ملازمت کی باقی زندگی سادہوکے میں مقیم رہے ،اور جنوری 2005 کو اپنے خالق حقیقی سے جاملے انہیں سادہوکے قبرستان میں سپرد خاک کیا گیا ۔ ان کا تعلق عبدالنبی پتی سے تھا۔