سیّدہ پروین اختر اہلیہ سیّد اللہ رکھا مسانیاں میں سیّد علی حسن ولد سیّد حسین چراغ کے گھر میں ستمبر 1946 کو پیدا ہوئیں ۔ گاؤں راجہ میں تعلیم حاصل کی شادی کے بعد میرپور خاص میں مقیم رہیں ۔ 22 فروری 2012 میں اپنے خالق حقیقی سے جاملیں ان کی پتّی عبدالنبی کے تھی۔