سیّدہ ثریا صادق اہلیہ سیّد محمد صادق سیّد غلام حیدر ولد سیّد الطاف حسین کی بیٹی تھیں ان کی پیدائش 1932 میں کراچی میں ہوئی ۔شادی کے اپنی زندگی لاہور میں گزاری ۔24 جولائی 2001 کو اپنے خالق حقیقی سے جاملیں ۔لاہور نیاں میر قبرستان میں سپرد خاک ہوئیں ۔ان کا تعلق جندے پتی سے ہے۔