سیّد احمد علی ولد سیّد تراب علی ولد سیّد برکت علی کی پیدائش تقریباً 1909 میں مسانیاں میں ہوئی ۔ اپنے والد کے ساتھ سندھ میں آنا ہوتا تھا دس بارہ سال کی عمر میں سندھ رہتے تھے کبھی اپنے والد کے ساتھ مسانیاں بھی تشریف لے جاتے تھے ۔ شادی مسانیاں میں ہوئی پھر دوبارہ گوٹھ میر شیر محمد میر پور خاص میں رہائش کی وہ یہاں حکمت ،پیری مریدی کے ساتھ ساتھ میر شاہ محمد تالپور کی زمین سنبھالتے تھے ۔جنوری 1972 میں اپنے خالق حقیقی سےجاملے اور یہیں جمن شاہ شہید قبرستان میں سپرد خاک ہوئے ۔ ان کا تعلق ماڑے پتی سے تھا