سیّدہ خورشید بیگم اہلیہ سیّد احمد علی سیّد ارشاد حسین ولد سیّدچراغ علی کی بیٹی تھیں ۔ ان کی پیدائش 1919 کو مسانیاں میں ہوئی ۔ شادی کے بعد سندھ رہائش ہوئی تقسیم سے کچھ پہلے مسانیاں گئیں اور بعد از تقسیم دوبارہ میرپورخاص میں رہیں۔21 اپریل 1994 میں اپنے خالق حقیقی سے جاملیں اور جمن شاہ شہید قبرستان میں سپرد خاک ہوئیں ۔آپ پتی سید فریدی کی ایک شاخ جسے مپے کہتے تھے ان سے تعلق رکھتی تھیں۔