سیّد فدا حسین ولد سیّد احمد علی ولد سیّد تراب علی کی پیدائش اگست 1946 کو مسانیاں میں ہوئی ۔میرپورخاص سندھ میں تعلیم حاصل کی اس کے بعد پولیس میں سروس کی اپنی زندگی کا زیادہ تر حصہ ڈگری شہر میں رہے ۔5 اگست 2019 کو خالق حقیقی سے جا ملے ۔میرپورخاص شہر کے نواحی قبرستان میں سپرد خاک ہیں ۔ ان کا تعلق ماڑے پتی سے تھا۔