سیّد محمد اکرم ولد سیّد مکرم گیلانی ولد سیّد چراغ محی الدین مسانیاں میں 8 اگست 1947 میں پیدا ہوئے ۔تقسیم ہند کے بعد سادہوکے میں رہے 10 جون 2020 میں اپنے خالق حقیقی سے جا ملے ۔ ان کا تعلق پتی عبدالنبی سے تھا۔