سیّدہ رامش فاطمہ بنت سیّد سرفراز حسین ولد سیّد نذر چراغ آپ 10 اکتوبر1996 کو لاہور میں پیدا ہوئیں ۔ آپ کی وفات 7 دسمبر 2009 کو اپنی بہن اور والد کے ساتھ لاہور مین دوبئی چوک مون مارکیٹ میں بم دھماکے میں ہوئی ۔ آپ کی تدفین راجہ گاؤں کے قبرستان میں ہوئی ۔ آپ پتی عبدالنبی سے تھیں۔