سیّدہ شگفتہ اہلیہ سیّد مظفر علی سیّد احمد علی ولد سیّد تراب علی کی بیٹی تھیں ۔ وہ 1945 کو مسانیاں میں پیدا ہوئیں تقسیم کے بعد اپنے والدین کے ساتھ کچھ سال چھچھروالی گوجرانوالہ میں اور پھر میرپورخاص میں رہیں ان کی شادی سیّد مظفر علی ولد سیّد منظور علی سے ہوئی ان کی وفات 23 جون 2012 کو چک نمبر 397 ج ب میں ہوئی اور وہیں ان کی آخری آرام گاہ ہے ان کی پتی ماڑے تھی ۔