سیّد راحیل حسین ولد سیّد گلزار حسین ولد سیّد نیازحسین 5 جنوری 1978 کو گوجرانوالہ میں پیدا ہوئے 1980 میں میں سے 1982 تک قطر میں رہے پھر پاکستان آگئے 2000 میں دوبارہ قطر گئے 2001 سے 2004 تک ایم او آئی میں نوکری کی اس کے بعد 2005 میں ساؤتھ افریقہ چلے گئے اور وہاں اپنا موبائل فون کا بزنس کیا یکم دسمبر 2022 کو اپنے خالق حقیقی سے جا ملے اور وہیں کیپ ٹاؤن میں ہی مدفن ہوئے ۔ ان کی پتی ماڑے تھی ۔