سیّد فضل حسین ولد سیّد قلندر حسین ولدسیّد اصغر علی تقریباً 1904 کو پیدا ہوئے ان کی شادی سیّدہ غلام بتول سے ہوئی جوکہ سیّد حسین چراغ ولد سیّد میراں بخش کی صاحبزادی تھیں ان کی پتی عبدالنبی تھی انہوں نے تقسیم ہند سے پہلے اور بعد میں پولیس میں اپنے فرائض سر انجام دیئے تقسیم کے بعد گاؤں راجہ ضلع گوجرانولہ میں مقیم تھےان کا وصال 1968 میں ہوا انیں راجی گاؤں کے قبرستان میں سپرد خاک کیا گیا ان کا تعلق جندے پتی سے تھا ۔