سیّد اشفاق حسین ولد سیّد علی حسین ولد سیّد یاور حسین مسانیاں میں 1946 کو پیدا ہوئے ۔ تقسیم کے بعد اپنے والدین کے ساتھ رکھ سیّداں ضلع شیخوپورہ میں مقیم ہوئے ۔ رکھ سیّداں میں اپنے آباؤاجداد کے سلسلے کو جاری رکھتے ہوئے پیری مریدی سے وابستہ رہے 8 ستمبر 2024 کو اپنے خالق حقیقی سے جا ملے رکھ سیّداں قبرستان میں مدفن کیا گیا آپ کا تعلق پتی سید حمید سے تھا