سیّد طیب حسین ولد سیّد تخیر حسین ولد سیّد علی حسین چک نمبر 10 ون اے ایل اختر اباد تحصیل و ضلع اوکاڑہ میں پیدا ہوئے جب ان کے والد محترم موضع نقشہ نزد بونگہ حیات ضلع پاکپتن شریف گئے تو وہ بھی انکے ساتھ وہیں چلے گئے پیری مریدی کے سلسلے سے وابستہ رہے ، 17 مارچ 2017 کو اسی گاؤں میں وصال ہوا ان کی قبر مبارک بھی وہیں ہے ۔ ان کا تعلق پتی سید فرید سے تھا