مزارات بدریہ
بقیع البدر
میرا خاندان
مقالات
کتب خانہ
دستاویزات
معاونت
پیشکش
گیلری
ہوم / رابطہ
سیّد اطہر حسین ولد سیّد اختر حسین ولد سیّد علی حسین چک نمبر 10 ون اے ایل اختر اباد تحصیل و ضلع اوکاڑہ میں پیدا ہوئے ۔ پولیس میں ملازمت کی 19 اکتوبر 1996 کو اس فانی دنیا کو خیر باد کہا ان کی آخری آرام گاہ اسی گاؤں میں ہے ۔ آپ کی پتی سید فرید تھی۔
https://massanian.com/wp-content/uploads/2025/01/Sura-Fatiha-MJS-Sajid.mp3