سیّدہ ریاض فاطمہ اہلیہ سیّد اطہرعلی گیلانی سیّد محمد علی ولد سیّد نواب علی ولد سیّد برکت علی کی صاحبزادی تھیں وہ مسانیاں میں پیدا ہوئیں ۔تقسیم ہند کے بعد اپنے والدین کے ساتھ ہردوپورہ ضلع گوجرانولہ میں مقیم ہوئیں اور پھر شادی کے بعد تمام زندگی جہلم میں رہیں ۔ 20 ستمبر 2010 کو اپنے خالق حقیقی سے جا ملیں جہلم کو نواحی قبرستان میں مدفن ہوئیں ۔ ان کا ماڑے پتی سے تعلق تھا۔