سیّد غلام جعفر ولد سیّد صفدر علی ولد سیّد فرزند علی 13 فروری 1931 کو کلسہ میں پیدا ہوئے۔تقسیم پاک و ہندکے بعد کلسہ سے منڈی شاہ جیونا میں اپنے والد کےساتھ مقیم ہوئےاور پھر15 نومبر 2013 کو اپنے خالق حقیقی سے جا ملے شاہ جیونا میں ہی سپرد خاک ہوئے۔ان کا پتی سید رشید سے تعلق ہے۔