سیّد ذوالقرنین شاہ ولد سیّد عبدالحمید ولد سیّد محمد لطیف یکم جنوری 1955 کو منڈیالہ وڑائچ ضلع گوجرانوالہ میں پیداہوئے ۔تا حیات منڈیالہ میں ہی مقیم رہے مورخہ 21 ستمبر 2023 کو اپنے خالق حقیقی سے جا ملے ان کی تدفین منڈیالہ کے قبرستان میں ہوئی ۔ ان کی پتی ماڑے تھی۔