یہاں ہمارے پاس کتابوں کا ایک مجموعہ ہے۔ ہم اس میں مزید اضافہ کرتے رہیں گے۔ بعض اوقات یہ کتابیں ویب سائٹ پر کھلتی ہیں اور بعض اوقات آپ کو دوسرے ذرائع پر بھیجا جاتا ہے۔ یاد رکھیں کتابیں علم اور تعلیم سے متعلق ہوتی ہیں۔ ایک اچھے طالب علم کی بنیادی خصوصیت رواداری ہے۔ آپ اپنی رائے کے حقدار ہیں۔ دوسرے لوگ بھی اپنی اپنی رائے کے حقدار ہیں۔ وہ آپ کو اپنی رائے دینے سے نہیں روک سکتے۔ آپ بھی انہیں انکی رائے کا اظہار کرنے سے نہیں روک سکتے۔ آپ کچھ کتابوں سے مکمل اختلاف کر سکتے ہیں۔ وہ ٹھیک ہے۔ لیکن آپ کا مخالف رائے کو سننا، آپ کے علم میں اضافہ کرے گا اور آپ کو ایک بہتر طالب علم بننے میں مدد گار ثابت ہوگا ۔ آپ ایک ایسی لائبریری میں ہیں جس میں ہر طرح کی کتابیں ہیں۔ براہ کرم اس کی اجازت دیں۔