سیّد علی شیر ولد سیّد باقر علی ولد سیّد صابر علی یکم جنوری 1970 میں شاہ جیونہ ہی میں پیدا ہوئے اور مورخہ 4 مارچ 2018 کو اپنے خالق حقیقی سے جا ملے شاہ جیونہ کے مقامی قبرستان میں ہی سپر د خاک ہوئے آپ کی پتی سید رشید تھی ۔