سیّد اظہر حسین شاہ ولد سیّد محمد غفور شاہ ولد سیّد عطا محمد 23 جولائی 1960 کو شا ہ جیونا میں پیدا ہوئے ۔17 جنوری 1996 کو اس جہان فانی سے رخصت ہوگئے ان کی آخری آرام گاہ شاہ جیونا کے قبرستان میں ہے۔ ان کی پتی سید رشید تھی۔