سیّد ریاست علی ولد سیّد احمد علی ولد سیّد سلطان علی مسانیاں میں پیدا ہوئے تقسیم ہند کے بعد چک نمبر 40 میں قیام کیا ۔ اپنے بزرگوں کے سلسلے کو آگے بڑھاتے ہوئے پیری مریدی کے سلسلے سے وابسطہ رہے ۔ 14 اگت 2012 کو اپنے خالق حقیقی سے جا ملے ۔ ان کی آخری آرام گاہ چک نمبر 55 بابا بکالہ میں ہے ان کی پتی سید رشید تھی۔