سیّد حمید احمد ولد سیّد رشید احمد ولد سیّد سراج دین مسانیاں میں دو فروری 1945 کو پیدا ہوئے تقسیم ہند کے بعد منڈیالہ وڑائچ ضلع گوجرانولہ مں مقیم رہے ۔ 24 فروری 2008 کو اپنے خالق حقیقی سے جا ملے ان کی آخری آرام گاہ منڈیالہ وڑائچ کے قبرستان میں ہے۔ ان کی پتی سید فرید تھی۔