سیّد مبارک حسین ولد سیّد حسن چراغ ولد سیّد شاہ چراغ یکم ستمبر 1951 کو گاؤں راجہ ضلع گوجرانوالہ میں پیدا ہوئے ۔ تعلیم اسی گاؤں راجہ میں حاصل کی اسی گاؤں میں اپنا کام کرتے رہے ۔دو اپریل 2018 کو اس جہان فانی کو الوداع کیا ان کی تدفین اسی گاؤں کے قبرستان میں ہوئی۔ ان کی پتی عبدالنبی تھی۔