سیّد عبدالعزیز ولد سیّد قائم علی ولد سیّد نجف علی مسانیاں میں پیدا ہوئے ۔ تقسیم ہند کے بعد چک نمبر 40 جڑانوالہ ضلع فیصل آباد میں مقیم ہوئے ۔ اپنے آباؤ اجداد کے روحانی سلسلہ کو جاری رکھتے ہوئے زندگی بسر کی بعد ازاں رکھ سیّداں ضلع شیخوپورہ سکونت اختیار کی 2003 کو اپنے خالق حقیقی سے جاملے ان کی تدفین رکھ سیّداں کے قبرستان میں ہوئی ان کا تعلق پتی سید حمید سے تھا۔