سید عابد علی گیلانی ولد سید اعجاز حسین گیلانی ولد سید تراب علی گیلانی 1966 میں گاؤں راجہ میں پیدا ہوئے وہیں تعلیم حاصل کی اس کے بعد وہ راوی ریان میں کام کرتے رہے اس کے بعد اینگرو میں ڈسٹرکٹ گوڈان ہیڈ کے منصب پر فائض رہے وہ شیخوپورہ مقیم رہے مورخہ 14 جنوری 2019 کو اپنے خالق حقیقی سے جا ملے ان کی تدفین راجہ قبرستان میں ہوئی ان کی پتی ماڑے تھی