سیّدہ اعجاز فاطمہ اہلیہ سیّد اصغر علی سیّد غلام حیدر ولد سیّد قائم علی کی صاحبزدی تھیں ان کی پیدائش 1924 کو مسانیاں میں پیدا ہوئیں ان کی شادی سیّد اصغر علی سے شادی ہوئی وہ شاہدرہ میں مقیم رہیں 28 اپریل 2000 کو اس جہان فانی سے رخصت ہوئیں ان کی تدفین قبرستان چلہ گاہ حضرت شاہ بر دیوان رحمتہ اللہ علیہ میں ہوئی ان کا تعلق پتی سید فرید سے تھا ۔