سیّد اعجاز حسین ولد سیّد تراب علی ولد سیّد برکت علی 1930 کو مسانیاں میں پیدا ہوئے ۔ تقسیم ہند کے بعد گاؤں راجہ تحصیل کامونکی ضلع گوجرانوالہ میں آباد ہوئے ۔ محکمہ پولیس میں ملازمت کی ان کی آکری آرام گاہ راجہ قبرستان میں ہے ان کی پتی ماڑے تھی۔