سیّدمحمد اکبر ولد سیّد محمد حسین ولد سیّد چراغ علی مسانیاں میں پیدا ہوئے ۔ تقسیم ہند کے وقت ان کے دادا سیّد چراغ علی بہت بیمار تھے اور مسانیاں چھوڑنے کو تیار نہیں تھے لہٰذا وہ اپنے دادا کے ساتھ وہیں رہ گئے اسی دوران چونکہ مسانیاں سے سب لوگ نکل گئے تھے انہوں نے وہاں سے پرانی کتابیں بھی جمع کرلیں پھر جب دادا کا وصال ہوا توان کی تدفین کے بعد وہ بھی مسانیاں سے لاہور آگئے انہوں نے اپنے شوق کی تکمیل اور ان کتابوں کی بنیاد پر خاندان کے حوالے سے بہت کتابیں لکھیں ۔ آپ 16 نومبر 2003 بمطابق 21 رمضان المبارک 1424 کو اپنے خالق حقحقی سے جا ملے ۔ انہیں چلہ گاہ حضرت شاہ بد ر دیوان رحمتہ اللہ علیہ کے قبرستاان میں مدفن ہیں۔ آپ پتی سید رشید ی سے تعلق رکھت تھے