سیّد تنویر اکبر گیلانی ولد سیّد محمد شفیق گیلانی یکم جنوری 1962 کو لاہور میں پیدا ہوئے ۔ واپڈا لیسکو میں ملازمت کرتے تھے ۔ 24 مئی 2024 کو اس جہان فانی سے رخصت ہوئے ۔ ان کی تدفین اٹاری دربار قبرستان میں ہوئی ۔ ان کا تعلق مسانیاں کے دیگر سادات سے تھا ۔