سیّد اختر علی ولد سیّد نواب علی ولد سیّد چراغ علی سادہوکی میں پیدا ہوئے دسویں تک کی تعلیم راجہ ہائی اسکول سے حاصل کی ۔ اس کے بعد پوسٹ آفیس میں ملازمت کی ۔ دو جون 2025 کو اپنے خالق حقیقی سے جاملے آن کی آخری آرا گاہ سادہو کی قبرستان میں ہوئی ان کی پتی ماڑے تھی۔