سیّد اختر حسین ولد سیّد علی حسین ولد سیّد محمد حسین محکمہ پولیس میں ملازمت کرتے تھے ۔ چک نمبر 10 ون اے ایل اختر اباد تحصیل و ضلع اوکاڑہ میں مقیم تھے اسی گاؤں میں 19 جنوری 1990 کو اس جہان فانی سے رخصت ہوئے آپ کو گاؤں کے قبرستان میں سپرد خاک کیا گیا ۔ آپ پتی سید فرید سے تعلق رکھتے تھے ۔