سیّد علی عبدالقادر گیلانی ولد سیّد عبدالحئی گیلانی ولد سیّد کرار حسین 7 مارچ 1993 کو پیدا ہوئے ۔ وہ سادات مسانیاں کے پہلے بچے تھے جنہوں نے ایچیسن کالج سے 10 سال تعلیم حاصل کی ۔ وہ ای سڑک حادثے میں ڈیفینس لاہور کے علاقے میں اپنے خالق حقیقی سے جاملے ۔ ان کی تدفین دربار شاہ ابو المالی نزد لاہور ہوٹل میں ہوئی ۔ ان کی پتی سید فرید تھی۔