سیّد اصغر علی ولد سیّد صفدر علی ولد سیّد نور علی عرف روڑ شاہ 1920 کو مسانیاں میں پیدا ہوئےتقسیم کے وقت وہ لاہور میں پولیس کی ملازمت کرتے تھے ۔ وہ ایس ایچ او کے عہدے پر تھے ۔ 26 دسمبر 1971 کو اپنے خالق حقیقی سے جا ملے ۔ ان کی تدفین قبرستان چلہ گاہ حضرت شاہ بدر دیوان رحمتہ اللہ علیہ میں ہوئی ۔ ان کا ماڑے پتی سے تعلق تھا۔