سیّد علی حسین ولد سیّد اصغر علی ولد سیّد محمد شاہ تقریباً 1885 کو مسانیاں میں پیدا ہوئے ۔ بعد از تقسیم ہند سادہوکے میں اپنے بھتیجے سیّد محمد اشرف کے ساتھ رہے 17 اکتوبر 1980 بروز جمعہ بمطابق 7 ذوالحجہ 1400 ہجری کو اپنے خالق حقیقی سے جاملے سادہوکے قبرستان میں ہی مدفن ہیں انکا جندے پتی سے تعلق تھا ۔