سیّد علی حسین ولد سیّد محمد چراغ ولد سیّد علی شیر 1901 کو مسانیاں میں پیدا ہوئے ۔ تقسیم ہند کے بعد پاکستان میں ملتان میں مقیم ہوئے پولیس میں ملازمت کرتے تھے اس دوران مختلف علاقوں میں پوسٹنگ رہی وہ ڈی ایس پی تھے 1992 کو اپنے خالق حقیقی سے جا ملے ان کی تدفین ملتان مین آبائی قبرستان میں ہوئی آپ کا تعلق پتی سید فرید سے تھا۔