سیّد علی رضا ہمدانی ولد سیّد دلاور حسین ہمدانی ولد سیّد امداد حسین ہمدانی 1940 کو مسانیاں مین پیدا ہوئے تقسیم ہند کے بعد چک نمبر 57 ای بی عارف والا میں مقیم ہوئے ۔ انہوں نے پاکستان آرمی میں ملازمت کی ۔ 4 اپریل 2022 کو اپنے خالق حقیقی سے جا ملے ان کی تدفین اسی گاؤں کے قبرستان میں ہوئی ۔ ان کا تعلق مسانیاں کے ہمدانی سادات سے تھا۔